Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

مقاصد کیلئےبھرپوراحتجاج لےکرجارہے ہیں،فضل الرحمان

SAMAA | - Posted: Oct 31, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 31, 2019 | Last Updated: 2 years ago

حکمران اس سیلاب کےسامنےنہیں ٹہرسکیں گے،فضل الرحمان

 

گوجرخان میں اپنے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم کو الگ نہیں ہونا،اپنی قوت یکجا کرنی ہے،یہ مارچ ہے جس میں جلسہ اور دھرنا بھی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہم پرامن اورپر سکون رہنے ہوئے آگے بڑھیں گے لیکن اپنے مقاصد حاصل کریں گے۔انھوں نے مزید کہا کہ صبح اسلام آباد میں داخل ہونگے،اپنے مقاصد کے لیے بھرپور احتجاج لے کر جارہے  ہیں،مارچ میں جلسہ اور دھرنا بھی ہوگا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube