Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

آزادی مارچ،جہلم پہنچنے کے مناظر

SAMAA | - Posted: Oct 31, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 31, 2019 | Last Updated: 2 years ago

مارچ کے حق میں زبردست نعرے بازی

جمعرات کو رات کے آخری پہر میں آزادی مارچ جہلم پہنچا۔استقبالیہ کیمپ میں مسلم لیگ نواز اور جے یو آئی کے کارکنوں نے استقبال کیا اور آزادی مارچ کے حق میں زبردست نعرے بازی اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
AZADI MARCH,ISLAMABAD,FAZAL UR RAHMAN,PAKISTAN,IMRAN KHAN
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube