Wednesday, December 8, 2021  | 3 Jamadilawal, 1443

لاہور:آزادی مارچ کی تصویری جھلکیاں

SAMAA | - Posted: Oct 30, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 30, 2019 | Last Updated: 2 years ago

لاہور میں بدھ کی صبح آزادی مارچ کے شرکاء نے دن چڑھتے ہی سرگرمیاں شروع کردیں۔ اس موقع پر پنجاب بھر سے آئے ہوئے قافلے مارچ میں شامل ہوتے رہے۔ مینار پاکستان کے اطراف مارچ کے شرکاء موجود تھے اور انھوں نے ہاتھوں میں اپنی جماعت کے پرچم تھامے ہوئے تھے۔

 

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
Lahore,Pakistan,Fazal ur Rahman,Azadi march,Islamabad,Imran Khan
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube