Sunday, July 5, 2020  | 13 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

ایبٹ آباد، مقامی آبادی میں گھسنے والا تیندوا ہلاک

SAMAA | - Posted: Oct 30, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 30, 2019 | Last Updated: 8 months ago

ایبٹ آباد کے گاؤں باسیاں بکوٹ کی آبادی میں گھسنے والا تیندوا ہلاک ہوگیا۔

روز بکوٹ تھانہ کی حدود باسیاں بکوٹ میں تیندوا آبادی میں گھس آیا تھا جسے مقامی افراد نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا جو راستے میں ہلاک ہوگیا۔

ایس ایچ او تھانہ بکوٹ سردار واجد کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف کو اطلاح کر دی تھی تاہم محکمے کے اہلکار تاخیر سے پہنچے۔

محکمہ وائلڈ لائف کا عملہ اطلاع ملنے کے باوجود بھی موقع پر نہ پہنچ سکا تھا۔

یاد رکھے کے گلیات اور گردونواح میں تیندوے کی نایاب نسل موجود ہے اور محکمہ وائلڈ لائف کی نااہلی کے باعث 3 تیندوے ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ آبادی میں گھس کر انسانی جانوں اور جانوروں کا نقصان بھی کیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Leopard, Abbottabad, Wild Life, police
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube