Wednesday, January 19, 2022  | 15 Jamadilakhir, 1443

شراب کی بوتلوں سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

SAMAA | - Posted: Oct 30, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 30, 2019 | Last Updated: 2 years ago

لودھراں میں بلوچاں پھاٹک کے قریب شراب کی بوتلوں سے بھرا ٹرک پولیس نے قبضے میں لے لیا۔

ایس ایچ او فیضان قیوم نے بتایا کہ قبضے میں لئے گئے ٹرک میں 20 ہزار کے قریب ولایتی شراب کی بوتلیں ہیں،شراب کی بوتلوں کو اسلام آباد سے عمر کوٹ سندھ لے کر جایا جارہا تھا۔

ایس ایچ او فیضان قیوم نے مزید بتایا کہ شراب کو سندھ کے مختلف شہروں میں فروخت کیا جانا تھا۔

پولیس نے ٹرک کے مالک اور ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube