Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

دو روز قبل اغوا ہونے والا نوجوان بازیاب، اغواکار گرفتار

SAMAA | - Posted: Oct 30, 2019 | Last Updated: 12 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 30, 2019 | Last Updated: 12 months ago

پنڈی بھٹیاں پولیس نے دو روز قبل اغوا ہونے والے نوجوان کو گجرات کے قریب سے بازیاب کروا کر 2 اغواکار کو گرفتار بھی کرلیا۔

نوجوان عامر کو گجرات کے علاقہ کشمیر باونڈری سے بازیاب کروایا گیا۔

دو روز قبل تھانہ جلال پور بھٹیاں کے علاقے کوٹ پہلوان کے قریب سے 5 کار سوار ملزمان 20 سالہ عامر کو اغوا کرکے فرار ہوگئے تھے۔

پولیس نے مغوی کے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے موبائل ڈیٹا اور لوکیشن سے ملزمان کی تلاش شروع کر دی تھی۔

ڈی پی او حافظ آباد ساجد کیانی نے تھانہ جلاپور بھٹیاں پولیس کےلیے نقد انعام سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Pindi Bhattian, kidnapping, Gujrat, police recover, arrest
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube