Wednesday, December 8, 2021  | 3 Jamadilawal, 1443

آزادی مارچ،لاہور پہنچنے کے مناظر

SAMAA | - Posted: Oct 30, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 30, 2019 | Last Updated: 2 years ago

لاہور میں سیاسی جماعتوں کے استقبالیہ کیمپ

منگل اور بدھ کی درمیانی شب لاہور پہنچنے پر آزادی مارچ اور مولانا فضل الرحمان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ آزادی مارچ یادگار پہنچ کر اختتام پذیر ہوا،مقامی لوگوں کو رات گھرپرگزارنے کی اجازت دی گئی جبکہ دور دراز علاقوں سے آئےہوئے شرکاء کے لیے مینار پاکستان کی پارکنگ میں رہائش کا بندوبست کیا گیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube