Wednesday, July 15, 2020  | 23 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

مانسہرہ میں جیپ کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Oct 29, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 29, 2019 | Last Updated: 9 months ago

مانسہرہ میں جیپ کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مانسہرہ کے علاقے تورغر جدباء بلکوٹ روڈ پر جیپ تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری، واقعے میں 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقامی افراد کی مدد سے زخمیوں کو نکال کر پولیس موبائل میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
KP, MANSEHRA, JEEP ACCIDENT,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube