Sunday, October 17, 2021  | 10 Rabiulawal, 1443

سمندرمیں طغیانی،گوادرمیں پانی کی سطح بلند

SAMAA | - Posted: Oct 29, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 29, 2019 | Last Updated: 2 years ago

کشتیوں کو نکالنے کا عمل جاری

گوادر میں سطح سمندر میں 2 سے ڈھائی فٹ اضافہ ہوا ہے۔

گوادر میں سمندرمیں طغیانی کے باعث پانی کا رنگ بھی تبدیل ہوگیا ہے،فش ہاربر جیٹی پر کشتیوں کو نکالنے کا عمل جاری ہے۔ سمندری طوفان کے باعث کچھ کشتیوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

فشریز حکام نے کہا ہے کہ سمندری طوفان کیار کے باعث  گہرے سمندر میں شکار پر جانے والے ماہی گیر قریبی ساحل پر پہنچ گئے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube