Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

آزادی مارچ کوروکنے کيلئے ضلعی انتطامیہ نےکمرکس لی

SAMAA | - Posted: Oct 25, 2019 | Last Updated: 12 months ago
Posted: Oct 25, 2019 | Last Updated: 12 months ago

قانون کسی کو ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے

فیصل آباد میں آزادی مارچ کے شرکاء کو روکنے کيلئے ضلعی انتطامیہ نے کمر کس لی ہے۔

آزادی مارچ کے شرکا کو روکنے کی تیاریاں شروع ہوگئی، ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قانون کسی کو ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے۔

فیصل آباد میں ضلعی انتطامیہ نے شہر کے داخلی اور خارجی راستے بند کرنے کیلئے کینٹینرز پہنچا دیئے۔

ساہیناوالہ، ڈپٹی والا اور کمال پور انٹر چینچ پر بھی کینٹرز موجود ہیں جبکہ قافلوں کو روکنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری تیار کرلی گئی ہے۔

آزادی مارچ کے شرکاء کا کہنا ہے کہ 20 ہزار سے زائد لوگ قافلوں کی شکل میں تیس اکتوبر کو اسلام آباد کیلئے روانہ ہوں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube