ہوم   >  پاکستان

کراچی ميں غيرقانونی تعميرات، پيپلزپارٹی کو تشويش

2 months ago

کاغذات پورے ہونے پرتعميرات کی اجازت ہوگی

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ غير قانونی تعميرات کے معاملے پرعدالت سے مکمل تعاون کررہے ہيں،وزيراعلیٰ پہلے ہی تجاوزات گرانے کے احکامات دے چکے ہیں،ايس بی سی اے کو فوری طور پرايکشن لينا ہوگا۔ مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ کراچی ميں غيرقانونی تعميرات پر پيپلزپارٹی کو بھی تشويش ہے، قانونی کاغذات پورے ہونے پرتعميرات کی اجازت ہوگی۔ انھوں نے مزید کہا کہ ايسا فيصلہ کريں گے جس سےغريبوں کا نقصان نہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں