Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

اوکاڑہ، ڈکيتی کی وارداتوں ميں مطلوب 4 ملزمان گرفتار

SAMAA | - Posted: Oct 24, 2019 | Last Updated: 12 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 24, 2019 | Last Updated: 12 months ago

اوکاڑہ کے علاقے صدر ميں پوليس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکيتی کی وارداتوں ميں مطلوب 4 ملزمان کو گرفتار کرليا۔

پوليس کے مطابق گرفتار 4 ملزمان ڈکيتی کے کئی مقدمات ميں مطلوب تھے۔

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، 5 موٹر سائيکليں، موبائل فونز اور نقدی برآمد کر لی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Okara, police, suspects arrest, crime
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube