Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

اوکاڑہ میں پولیس کی کارروائی،ڈکیت گینگ گرفتار

SAMAA | - Posted: Oct 24, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Oct 24, 2019 | Last Updated: 1 year ago

اوکاڑہ تھانہ صدرسرکل پولیس نے اسٹریٹ کرائم سمیت ڈکیتیوں کی وارداتوں میں مطلوب مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

اوکاڑہ میں بدھ کی شب ڈکیت گینگ کے سرغنہ عارف عرف عارفی سمیت  4 ڈاکو گرفتار کرلئے گئے جبکہ ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب رہا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ گرفتار ڈاکوؤں سے 5 موٹر سائیکل،5 عدد موبائل فون،1 لاکھ روپےنقدی سمیت پرس و دیگر سامان اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا ہے کہ دیگر 3 ڈاکوؤں کی شناخت مشتاق احمد،حماد اور مدثر کے نام سے ہوئی ہے۔ مبینہ ملزمان کئی مقدمات میں مطلوب تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube