Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

اوکاڑہ: 2 مزدور بجلی کے تار سے ٹکرا کر جاں بحق

SAMAA | - Posted: Oct 23, 2019 | Last Updated: 12 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 23, 2019 | Last Updated: 12 months ago

دونوں مزدور ریت اتار رہے تھے

اوکاڑہ میں فیصل آباد روڈ پر ٹرک سے ریت اتارتے ہوے ٹرک بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں 2 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو اداروں کے مطابق حادثہ ٹرک سے ریت اتارنے کے دوران پیش آیا۔ مزدو ٹرک سے ریت اتار رہے تھے کہ بجلی کے لٹکتے تاروں سے چپک گئے۔

ریسکيو 1122 نے دونوں مزدوروں کی لاشیں اسپتال منتقل کردیں۔ جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی شناخت حسن مرتضیٰ اور خوشی مسیح کے ناموں سے کی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube