ہوم   > videos

زرتاج گل نے کیپٹن صفدر کو ریلو کٹا قرار دیدیا

1 month ago

اشتعال انگیزی پھیلانے پر انہیں گرفتار کیا گیا، وزیر مملکت

وزير مملکت زرتاج گل نے کيپٹن (ر) صفدر کو ريلو کٹا قرار دے ديا، کہتی ہيں ليگی رہنماء نے نواز شريف کی صحت سے متعلق جھوٹ بولا، اشتعال انگيزی پھيلانے پر اُنہيں گرفتار کيا گيا۔ سماء کے پروگرام 7 سے 8 ميں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ کیپٹن صفدر کی میری نظر میں کوئی اہمیت نہیں، آپ بھی سنیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
ZARTAJ GULL, PTI, PMLN, CAPTAIN SAFDAR, AZADI MARCH, IMRAN KHAN, PM