ہوم   > videos

ہمارامیچ بیمار نہیں تندرست نوازشریف سے ہے، فردوس عاشق اعوان

1 month ago

سیاسی مخالف کیلئے کرپشن ہی سب سے بڑا زہر ہے

فردوس عاشق اعوان کہتی ہيں ہمارا ميچ تندرست نواز شريف سے ہے، بيمار نواز شريف سے نہيں، حکومت نواز شريف کو تندرست ديکھنا چاہتی ہے، حکومت کو کوئی ضرورت نہيں پڑی کہ سیاسی مخالف کو زہر دے، کرپشن ہی ان کیلئے سب سے بڑا زہر ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات نے ساتھ ہی طنز بھی کر ڈالا، کہا ايک اور وی آئی پی مريض اسپتال جا پہنچے ہيں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
FIRDOUS ASHIQ AWAN, PMLN, NAWAZ SHARIF, CORRUPTION, ASIF ZARDARI, PPP, PTI, AZADI MARCH