ہوم   >  پاکستان

پشین: بیوی نے شوہر کو قتل کریا

4 weeks ago

پشین کے علاقے کلی ظریف آباد میں بیوی نے فائرنگ کرکے شوہر کو قتل کر دیا۔

اسسٹنٹ کمشنر پشین عارف زرکون کے مطابق لیویز نے ملزمہ کو گرفتار کرکے رحمت اللہ کی لاش تحویل میں لے لی ہے۔

لیویز نے موقع سے پستول اور کارتوس بھی برآمد کر لیے ہیں۔

ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ شوہر کو دوسری شادی کے شبے میں قتل کیا گیا۔ ملزمہ نے اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ واردات میں اس کا ایک خالہ زاد بھائی بھی ملوث ہے۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
Pishin, husband killing, wife, levies force