ہوم   >  پاکستان

اسپنی روڈ دھماکے کی ایف آئی آر درج

1 month ago

اسپینی روڈ کوئٹہ : فائل فوٹو

کوئٹہ میں پیر کی شب ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔


پولیس کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ ایس ایچ او خروٹ آباد تھانہ نور حسن کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

 

مقدمے میں اقدام قتل، دہشت گردی اور دھماکا خیز مواد رکھنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ اسپنی روڈ بم دھماکے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہو ئے تھے۔ رواں ماہ پولیس موبائل پر 2 بم دھماکوں میں ایک اہلکار شہید 7 اہلکاروں سمیت 20 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں