Tuesday, July 14, 2020  | 22 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

وزیراعظم کا استعفیٰ پلیٹ میں پیش نہیں کرسکتے، فردوس عاشق

SAMAA | - Posted: Oct 21, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 21, 2019 | Last Updated: 9 months ago

مولانا کو بچہ قرار دے دیا

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کسی کو وزیراعظم کا استعفیٰ پلیٹ میں رکھ کر پیش نہیں کر سکتے اور نہ ہی گونگے بہرے بن کر جے یوآئی سربراہ کی بڑھکیں سن سکتے ہیں۔

لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ فضل الرحمان بچوں کی طرح ضد کر رہے ہیں مگر ہم کسی کو وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ پلیٹ میں رکھ کر پیش نہیں کرسکتے۔

انہوں نے کہا کہ 12 نشستیں جیتنے والا شخص پورے پاکستان کی نمائندگی کیسے کرسکتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube