Saturday, July 4, 2020  | 12 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

سرفرازکوکیوں نکالا؟متحدہ وزیراعظم سے بات کریگی

SAMAA | - Posted: Oct 21, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 21, 2019 | Last Updated: 9 months ago

احتجاج پورے ملک نےکیاہے

ایم کیو ایم پاکستان نے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی برطرفی کا معاملہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

امین الحق

سماء کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما امین الحق کا کہنا تھا کہ سرفراز کے معاملے پر پورا ملک سراپا احتجاج ہے۔

انہوں نے کہا کہ سرفراز کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) سے بھی بات کريںگے، سرفراز کا معاملہ وزيراعظم کيساتھ ملاقات کے ايجنڈے ميں شامل ہے، وزیراعظم عمران خان کرکٹ کے معاملات کو بخوبی جانتے ہیں۔

فیصل سبزواری

ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ کراچی کے کرکٹرز کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر بات ہوگی، سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ غلط ہے، ایم کیو ایم پاکستان سرفراز احمد کی کپتانی پر وزيراعظم سے بات کرے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube