ہوم   > پاکستان

سندھ حکومت کے وزيرخوراک کو بھی ڈينگی مچھرنےکاٹ ليا

SAMAA | - Posted: Oct 19, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 19, 2019 | Last Updated: 8 months ago

سندھ کے وزیرخوراک ہری رام کشوری لال کو بھی ڈينگی مچھرنے کاٹ ليا، وائرس کی تصديق ہوگئی۔

شہری تو شہری سندھ کے وزرا بھی قاتل مچھر سے محفوظ نہ رہ سکے، وزيرخوراک ہری رام بھی ڈينگی مچھر کا شکار ہوگئے،وائرس کی تصديق کے بعد علاج جاری ہے۔

انسداد ڈينگی سيل کے مطابق رواں ماہ سندھ ميں دو ہزار نو سو تیس کیسز سامنے آئے جن ميں سے کراچی کے دو ہزار سات سو تیئس کیسز ہيں جبکہ اُنيس لوگ موت کے منہ ميں جاچکے ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube