Wednesday, January 26, 2022  | 22 Jamadilakhir, 1443

جیکب آباد:آکیسجن نہ ملنے پر4نومولود دم توڑگئے

SAMAA | - Posted: Oct 19, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 19, 2019 | Last Updated: 2 years ago

جیکب آباد میں ٹھل کے نجی اسپتال میں آکسیجن نہ ملنے پر 4 نومولود دم توڑ گئے

انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زيرعلاج چاروں بچوں کو آکسیجن کی کمی کے باعث گزشتہ رات اسپتال لایا گیا تھا اور وہ انکیو بیٹرز میں رکھے گئے تھے۔

اسپتال انتظاميہ کا موقف ہے کہ آکسیجن سیلنڈرمیں آکسیجن کم ہونے کے باعث سلنڈر تبدیل کرنے کے دوران بچوں کی ہلاکت ہوئی۔

جاں بحق ہونے والے بچوں کے ورثاء نے افسوسناک واقعہ کے خلاف اسپتال کے باہر احتجاج کیا۔ورثاء کا الزام ہے کہ بچوں کي موت آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے ہوئی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube