Friday, October 23, 2020  | 5 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

ریکوڈک منصوبے پر جلد کام شروع ہوگا، بابراعوان

SAMAA | - Posted: Oct 18, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Oct 18, 2019 | Last Updated: 1 year ago

کمپنی نے جرمانہ چھوڑ دیا

کارکے رینٹل پاور کیس میں حکومتی کوشیشیں رنگ لے آئیں۔ کمپنی جرمانہ چھوڑنے پر تیار ہوگئی۔ تحریک انصاف کے رہنما اور ماہر قانون بابر اعوان نے قوم کو بڑی خوش خبری سنادی۔ بابر اعوان کا کہنا تھا کہ ریکوڈک منصوبے پر بھی کام جلد شروع ہوجائے گا۔

بابر اعوان نے کہا ہے کہ کار کے رینٹل پاور کیس میں حکومتی کوششیں رنگ لے آئی ہیں اب پاکستان کو 1.6 ارب ڈالر جرمانہ نہیں دینا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ کمپنی سے بات چیت شروع ہوگئی ہے۔ ریکوڈک منصوبے پر دوبارہ کام جلد شروع ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube