ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

شاہی جوڑے کا دورۂ لاہور، تصویری جھلکیاں

SAMAA | - Posted: Oct 18, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 18, 2019 | Last Updated: 6 months ago

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ جمعرات کے روز چترال سے لاہور پہنچے، پاکستان کے 5 روزہ دورے پر آئے برطانوی شاہی جوڑے نے آج لاہور میں مصروف ترین دن گزارا، گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب نے ان کا استقبال کیا، شاہی جوڑا بادشاہ مسجد، شاہی قلعہ، نیشنل کرکٹ اکیڈمی، ایس ایس او ولیج اور شوکت خانم کینسر اسپتال بھی گیا۔

لاہور آمد، وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب سے ملاقات

ایس او ایس میں بچوں سے ملاقات اور خوش گپیاں

بادشاہ مسجد کا دورہ

عمران خان کے شوکت خانم کینسر اسپتال کا دورہ

شاہی جوڑے نے این سی اے میں کرکٹ بھی کھیلی

تصاویر : ٹویٹر

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
ROYAL COUPLE, UK, BRITAIN, PAKISTAN, PRINCE WILLIAM, PRINCESS KATE MIDDLETON, LAHORE, ISLAMABAD,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube