Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

ملتان:پولیس مقابلے کے دوران 4 ملزمان ہلاک

SAMAA | - Posted: Oct 17, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Oct 17, 2019 | Last Updated: 1 year ago

ملزمان نے چندروزقبل خاتون کو قتل کیا، پولیس

ملتان ميں مبينہ پوليس مقابلے کے دوران گینگ ریپ اور قتل کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث 4 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

ملتان کے علاقے رشيدآباد ميں ہونے والے مبينہ پوليس مقابلے کے دوران چارملزمان فائرنگ کے تبادلے کے دوران ہلاک ہوگئے۔

ملزمان نے ناکہ لگایا ہواتھا،جب پولیس موقع پر پہنچی تو فائرنگ شروع کردی جس کے بعد جوابی فائرنگ میں چاروں ملزمان مارے گئے۔

پوليس کے مطابق ملزمان ڈکیتی کے دوران گینگ ریپ اورقتل میں ملوث تھے۔ چند دن پہلے بھی ايک خاتون کو قتل اوردوسری کو زيادتی کا نشانہ بنايا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube