ہوم   >  پاکستان

ن لیگ کا فوری طور پر نئے انتخابات کا مطالبہ

1 month ago

احتجاجی تحریک کا ہراول دستہ ہونگے، احسن اقبال

مسلم ليگ نون نے فوری طور پر نئے انتخابات کا مطالبہ کرديا، احسن اقبال کہتے ہيں ملک کو نااہل حکومت سے بچانا چيلنج بن چکا ہے، مسلم ليگ نون ہر احتجاجی تحريک کا ہراول دستہ ہوگی۔

لاہور ميں ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا کہ ملک کو اہل حکومت سے بچانا چیلنج بن چکا ہے، نئے انتخابات کیلئے اپوزیشن کے ساتھ مل کر مہم چلائیں گے، ن لیگ ہر احتجاجی تحریک کا ہراول دستہ ہوگی۔

مزید جانیے : مولانا سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پنجاب سے انتقام لے رہی ہے، پنجاب بچاؤ تحریک بھی شروع کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : آزادی مارچ پرشريف خاندان متحد ہے،حمزہ شہباز

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
PMLN, AHSAN IQBAL, PTI, IMRAN KHAN, ELECTION, NAWAZ SHARIF, JUIF, AZADI MARCH