ہوم   >  پاکستان

کے الیکٹرک نے بجلی چوری کا نیا طریقہ پکڑلیا

1 month ago

علاقے کے400سے زائد کنڈوں کا خاتمہ کردیا گیا

کے الیکٹرک نے لیاقت آباد کے علاقے الکرم اسکوائر پر چھاپہ مار کر بجلی چوری کا نیا طریقہ پکڑلیا۔

کے الیکٹرک نے لیاقت آباد الکرم اسکوائر پر چھاپہ مارا جہاں پانی کے پائپ کے ذریعے بجلی چوری کی جا رہی تھی ۔

کےالیکٹرک نےعلاقے کے400سے زائد کنڈوں کا خاتمہ کردیا جبکہ 90بجلی چوروں پر جرمانے عائد کیے گئے۔

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں