Sunday, July 5, 2020  | 13 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

ہمارا یوتھ پروگرام شفاف ہوگا، عثمان ڈار

SAMAA | - Posted: Oct 16, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 16, 2019 | Last Updated: 9 months ago

نوجوانوں کو آسان قرضے دیئے جائیں گے

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پی ایم یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو آسان قرضے دیئے جائیں گے،اِس مد میں اربوں روپے کا فنڈ رکھا گیا ہے۔

          وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے سماء سے خصوصی بات چیت میں بتایا کہ پی ایم یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو آسان قرضے دیں گےجس کا مقصد نوجوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں بڑھانا ہے۔

انھوں نے واضح دیا کہ یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل نوجوانوں کو انٹرن شپ بھی دی جائیں گی۔ عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ ماضی کے یوتھ پروگرام میں کرپشن کی شکایات سامنے آئیں، نواز لیگ کے دور حکومت کی لیپ ٹاپ اسکیم نیب میں زیرتفتیش ہے، ہمارا یوتھ پروگرام شفاف ہوگا اور نوجوان خود کرپشن کی نشاندہی کرسکیں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube