ہوم   > پاکستان

کراچی:ملزم کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

SAMAA | - Posted: Oct 15, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 15, 2019 | Last Updated: 6 months ago

کراچی کے علاقے نیو سبزی منڈی میں ملزم نے فائرنگ کرکے بھائی اور بھتیجے کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ صبح کے وقت پیش آیا۔ ملزم جاں بحق ہونے والے ایک شخص کا بھائی اور دوسرے کا چچا تھا۔ حکام کا مزید کہنا تھا کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔

 

ملزم ظاہر صبح مقتولین کی دکان پر گیا اور فائرنگ شروع کردی، جس سے باپ موقع پر جاں بحق، جب کہ بیٹا اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

 

دونوں کو سینے میں گولیاں لگیں۔ دونوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube