ہوم   > پاکستان

کوٹ لکھپت جیل سےنوازشریف کاخط منظرعام پر

SAMAA | - Posted: Oct 14, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 14, 2019 | Last Updated: 8 months ago

تصویر: اے ایف پی

سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے کوٹ لکھپت جیل سے صدرن لیگ شہبازشریف کو لکھے جانے خط کی کاپی منظرعام پرآگئی ہے۔

نوازشریف نے شہبازشریف کے نام یہ خط 10 اکتوبرکومولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے حوالے سے لکھا تھا۔

چھوٹے بھائی کو ڈیئرشہازشریف لکھتے ہوئے نواز شریف نے خط میں واضح کیا ہے کہ یہ کھڑے ہونے، ہرمصلحت کو ایک طرف رکھ کراپنا حق منوانے اوراپنی عزت بحال کرنے کاوقت ہے۔ بات قومی غیرت اورخودداری تک آپہنچے تو دفاع میں اٹھ کھڑے ہوناچاہیے۔

آزادی مارچ:حسین نوازلندن سے رہنمائی کریں گے، کیپٹن صفدر

 

نوازشريف نےہدایت کی کہ آپ برائےمہربانی ایک جامع احتجاجی پروگرام ترتیب دےکر اس کا اعلان کریں، کارکنوں کومیراپیغام دیں کہ احتجاجی پروگرام کوکامیاب بنایاجائے۔

شہباز شریف پارٹی کے صدرہیں اوررہیں گے، احسن اقبال

 

دھرنے میں شرکت کرنے یانہ کرنے سے متعلق ن لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کا حوالہ دیتے ہوئے نوازشریف نے مزید لکھا کہ آپ (شہبازشریف ) نےگزشتہ ملاقات میں سی ای سی اجلاس کےمتعلق مجھے بتایاتھا۔ آپ کی گفتگوکی روشنی میں سوچ وبچارکیا، اب باہرنکلنے کا وقت ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube