ہوم   >  پاکستان

پاکستانی عوام ترک صدر کے دورے کے منتظرہیں،عمران خان

SAMAA | - Posted: Oct 11, 2019 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Oct 11, 2019 | Last Updated: 3 months ago

Photo : TRT

وزیراعظم عمران خان نے  ترک صدرطیب اردوان کو ٹیلی فون کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کےعوام آپ کے دورے اورشاندار استقبال کے منتظرہیں۔

جمعہ کو ہونے والے اس ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نےخطےکی حالیہ  صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے ترک صدر کو پاکستان کی جانب سے مکمل  تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

انھوں نے کہا کہ دہشتگردی کےمعاملے پر پاکستان ترکی کے تحفظات سےآگاہ ہے، پاکستان نےدہشتگردی کیخلاف جنگ میں70ہزار جانوں کی قربانی دی،

پاکستان نے30لاکھ مہاجرین کو پناہ دی۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ خطےمیں امن وسلامتی کیلئے ترک کوششوں کی کامیابی کیلئےدعاگوہوں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube