Tuesday, January 25, 2022  | 21 Jamadilakhir, 1443

دورہ پاکستان کے لیے شاہی جوڑا پُرجوش ہے،نفیس زکریا

SAMAA | - Posted: Oct 11, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 11, 2019 | Last Updated: 2 years ago

برطانیہ میں پاکستان ہائی کمشنر نفیس زکریا نے کہا ہے کہ برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کا دورہ کرنے، لوگوں سے ملنے اور اس کی خوبصورت ثقافت کا مشاہدہ کرنے کے لئے انتہائی پُرجوش ہے۔

لندن میں سماء سے بات کرتے ہوئے نفيس زکريا نے بتایا کہ برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان ميں مقبوليت ہے،شاہی جوڑے نے پاکستانی کھانوں کيلئے پسنديدگی کا اظہار کيا ہے۔

انھوں نے امید ظاہر کی کہ تاريخی عمارتوں کو ديکھ کر شاہی جوڑا بہت خوش ہوگا،مہمانوں کو دورہ پاکستان میں ہاتھ سے بنے گفٹس ديے جائيں گے۔

پاکستانی ہائی کمشنر نے بتایا کہ پاکستان کے مونيومنٹس ملک کی ترقی کے عکاس ہيں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube