ہوم   >  پاکستان

کیا شوارمہ بنانیوالے شامی پناہ گزین کو حادثہ پیش آگیا؟

1 month ago

اسلام آباد میں مقیم شامی پناہ گزینوں نے پاکستان میں شوارمے کو اس کی اصل شکل میں لوگوں تک پہنچانا شروع کیا تو ان کی مقبولیت ہر طرف پھیل گئی۔

سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنے لگیں کہ شامی باشندے محمد عدنان کو میڈیا میں آنے کے بعد ایک گاڑی نے ٹکر مار دی، یہ بھی خدشہ ظاہر کیا گیا کہ انہیں ٹکر مارنے والی گاڑی کسی کاروباری رقیب کی تھی۔

مزید جانیے : شامی پناہ گزین نے شوارمے کو اصل رنگ دے دیا

تاہم مقامی صحافی شیراز حسن نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شامی باشندہ بخیر و عافت ہے، محمد عدنان کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ میں اسپتال میں نہیں اور بالکل خیریت سے ہوں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
ARAB SHAWARMA, SOCIAL MEDIA, RUMORS, FAKE NEWS,