Wednesday, January 19, 2022  | 15 Jamadilakhir, 1443

آٹھ اکتوبر کے زلزلے میں یتیم بچوں نے کیا سیکھا

SAMAA | - Posted: Oct 8, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 8, 2019 | Last Updated: 2 years ago

آزاد کشمیر اور ہزارہ ڈویژن میں 8 اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزے سے جہاں قیامت پھیلی، وہیں سیکڑوں بچوں کے سر سے والدین کا سایا بھی چھن گیا۔ لیکن بے سہارا بچوں نے نہ صرف ہمت و حوصلے کی مثال قائم کردی بلکہ حالیہ زلزلے میں بڑوں کے ساتھ ساتھ امدادی کارروائیوں میں بھی حصلہ لیا۔ دیکھئے رضوان اکرم کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube