Wednesday, January 19, 2022  | 15 Jamadilakhir, 1443

میرپور آزاد کشمیر میں تعلیمی سرگرمیوں کا 2 ہفتے بعدآغاز

SAMAA | - Posted: Oct 7, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 7, 2019 | Last Updated: 2 years ago

زلزلے کے 13 روز بعد  ميرپور کے تعليمی اداروں کو کھول ديا گيا، عمارتيں مخدوش ہونے کے باعث خيمہ اسکول بھی قائم کر دیئے گئے۔

آزاد کشمیر میں زلزلے کے بعد زندگی معلوم پر آنے لگی، ميرپور ميں 2 ہفتے سے بند 102 اسکول کھل گئے، طلبہ کے چہرے پر خوشی لوٹ آئی۔

اسٹاف کالونی، مسٹ يونيورسٹی اور ديگر مقامات پر عمارتيں خستہ حال ہونے کے باعث عارضی طور پر خيمہ اسکول قائم کردیئے گئے، بچے بھی کرسياں لئے تعلم کے حصول کیلئے پہنچ گئے۔

ميرپور ميں سرکاری و نجی 289 اسکولز ميں سے 187 کو ناقابل استعمال قرار دے ديا گيا ہے، جنہيں مرمت کے بعد دوبارہ کھولا جائے گا۔

 
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
School Open, Education, Children, Azad kashmir, Pakistan
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube