ہوم   > پاکستان

قومی شاہراہ پر خانیوال،ملتان،لودھراں،بہاولپور میں دھند

SAMAA | - Posted: Oct 7, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 7, 2019 | Last Updated: 6 months ago

ترجمان موٹر وے پوليس کے مطابق قومی شاہراہ پر خانیوال، ملتان، لودہراں، بستی ملوک اور بہاولپور صبح کے اوقات میں دھند کے باعث شہری سفر میں احتیاط اور لائٹس استعمال کریں۔

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائی رہی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ دھند کی حد نگاہ 60 سے 100 ميٹر تک ہے۔ شہری کسی بھی مدد کیلئے ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کرسکتے ہيں، شہریوں سے درخواست ہے کہ سفر کے دوران فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ قومی شاہراہ پر خانیوال، ملتان، لودھراں، بستی ملوک اور بہاولپور میں صبح کے اوقات میں دھند چھائی رہے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube