Monday, August 3, 2020  | 12 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

پی آئی اے کے افسر سے شراب کی بوتلیں برآمد

SAMAA | - Posted: Oct 5, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 5, 2019 | Last Updated: 10 months ago

اسلام آباد میں پی آئی اے کے اکاؤنٹ افسر سے 4 شراب کی بوتلیں برآمد کی گئی ہیں۔

ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے مطابق ملوث اکاؤنٹ افسر کيخلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔ ملزم قومی ایئر لائن کی کی پرواز پی کے301 سے کراچی جا رہا تھا۔ شراب کی بوتليں برآمد ہونے پر پی آئی اے کے اکاؤنٹ افسر کو گرفتار کیا گیا۔

شراب کی بوتلیں سامان کی تلاشی کے دوران برآمد ہوئیں۔ اے ایس ایف نے پی آئی اے اکاؤنٹس افسر کا ائیر پورٹ پاس بھی ضبط کرلیا۔ اکاؤنٹ افسر میلان سے اسلام اباد پہنچا تھا۔

اے ایس ایف نے اکاؤنٹ کو مزید تفتیش کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube