ہوم   > پاکستان

پشاور:فائرنگ سے سڑک بلاک کرنے والا طالبعلم گرفتار

SAMAA | - Posted: Oct 5, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 5, 2019 | Last Updated: 8 months ago

نوجوان زرعی یونیورسٹی کا طالبعلم ہے

پشاور کے یونیورسٹی روڈ پرہوائی فائرنگ کرنے والے نوجوان کو پوليس نے گرفتار کرليا۔

ملزم کی ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے سڑک بلاک کرنے کی ويڈيو سوشل ميڈيا پر وائرل ہوئی تھی ۔

پوليس نے تحقیقات کے بعد نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ پوليس کے مطابق حارث نامی نوجوان ایگریکلچر یونیورسٹی کا طالب علم ہے جس سے اسلحہ بھي برآمد کرليا گيا ہے۔

گرفتاری کے بعد ملزم نے ندامت کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ جو کيا اس پر شرمندگی ہے، دوسرے لوگوں سے بھی کہتا ہوں کہ ايسا کوئی کام نہ کريں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube