ہوم   > videos

اپرریجنز میں بارش، ژالہ باری اور برفباری کابھی امکان

SAMAA | - Posted: Oct 4, 2019 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 4, 2019 | Last Updated: 5 months ago

ماہر موسمیات کی سماء کے پروگرام نیا دن میں پیشگوئی

ماہر موسمیات جواد میمن نے سماء کے پروگرام نیا دن میں بتایا کہ پاکستان کے اپر ریجنز میں بھی نیا سسٹم آرہا ہے، آئندہ 3 سے 4 دن تک پنجاب اور کے پی میں زبردست بارشیں ہوں گی، پہاڑی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ زیارت اور خضدار کے علاقوں میں بھی برفباری ہوسکتی ہے۔ مزید جانیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
MET OFFICE, SAMAA, NAYA DIN, KP, PUNJAB, HAIL STORM,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube