ہوم   > پاکستان

وزیراعظم عمران خان کا دورہ اسکردو منسوخ

SAMAA | - Posted: Oct 4, 2019 | Last Updated: 6 months ago
Posted: Oct 4, 2019 | Last Updated: 6 months ago

وزیراعظم عمران خان کا دورہ اسکردو خراب موسم کے باعث آج منسوخ کر دیا گیا۔

وزیراعظم نے اپنے دورے میں 250 بیڈ کے اسپتال کا افتتاح اور عوامی اجتماع سے خطاب کرنا تھا جب کہ گلگت بلتستان کے عمائدین اور پارٹی رہنماؤں سے بھی ملاقات کرنی تھی۔

دورے کے دوران وزیراعظم کی جانب سے گلگت بلتستان کیلئے بڑے پیکج کا اعلان بھی متوقع تھا۔

قبل ازیں پی ٹی آئی قیادت نے رات گئے جلسہ گاہ کا دورہ اور انتظامات کا جائزہ لیا تھا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور کا کہنا تھا کہ سی پیک میں گلگت بلتستان کا اہم حصہ ہے اور اس اہم راہداری میں گلگت بلتستان کیلئے مزید منصوبے دیے جائیں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
GILGIT, BALTISTAN, PTI, ALI AMIN GANDAPUR
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube