ہوم   > معیشت

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

2 weeks ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا، پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی خرید و فروخت 156 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔ آج جمعرات کو ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
RIYAL, DIRHAM, POUND, DOLLAR, EURO, DINAR