Thursday, July 16, 2020  | 24 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

مردان: مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Oct 1, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 1, 2019 | Last Updated: 10 months ago

مردان کے علاقے کاٹلنگ میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مرنے والوں میں 2 بچے اور میاں بیوی شامل ہیں۔

چاروں افراد ایک ہی کمرے میں سو رہے تھے کہ مکان کی مخدوش چھت گر پڑی۔ ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube