Wednesday, January 26, 2022  | 22 Jamadilakhir, 1443

فیصل آباد:کرنٹ لگنے سے 3بچے جھلس کرزخمی

SAMAA | - Posted: Sep 30, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 30, 2019 | Last Updated: 2 years ago

تصویر: اے ایف پی

فيصل آباد کے علاقے جڑانوالہ ميں پتنگ لوٹتے ہوئے 3 بچے کرنٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔

ریسکیو کے مطابق شیرازی پارک کے علاقے میں 6 سال کا شاہ ، 8 سال کا رضوان اور 12 سال کا حسن گلی میں کھیل رہے تھے کہ ایک پتنگ ہائی وولٹیچ تاروں میں آکر پھنس گئی ۔

تینوں بچے لوہے کے پائپ کے زریعے پتنگ کو اتارنے کی کوشش کررہے تھے کہ کرنٹ لگنے سے جھلس کر زخمی ہوگئے ۔

تینوں کو تشویش ناک حالت میں الائیڈ اسپتال کے برنس یونٹ منتقل کردیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube