Thursday, March 4, 2021  | 19 Rajab, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی میں آج بھی بادل برسیں گے

SAMAA | - Posted: Sep 24, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Sep 24, 2019 | Last Updated: 1 year ago

 

محکمہ موسمیات نے آج بھی کراچی میں بارش کی پيشگوئی کی ہے۔

شہرقائد میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی کے بعد گزشتہ شام اچانک بادل برسنے سے موسم خاصا خوشگوار ہوا اور گرمی کی شدت میں بھی کمی آئی ہے۔

محکمہ موسميات کے مطابق آج اور بدھ 25 ستمبر کو بھی کراچی ميں وقفے وقفے سے بارش ہوسکتی ہے۔

بارش سے موسم کی شدت مزید کم ہو جائے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube