ہوم   > پاکستان

بھارتی ہم منصب سے ملاقات کی خواہش نہیں، وزیر خارجہ

SAMAA | - Posted: Sep 22, 2019 | Last Updated: 8 months ago
Posted: Sep 22, 2019 | Last Updated: 8 months ago

وزیراعظم بھی نریندر مودی سے نہيں مليں گے

وزير خارجہ شاہ محمود قريشی کہتے ہيں کہ دورہ امريکا ميں بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کی کوئی خواہش نہيں۔

نيويارک ميں سماء کو خصوصی انٹرويو ميں وزیر خارجہ نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ چاہیں تب بھی وزیراعظم عمران خان مودی سے نہيں مليں گے اور میں بھی یقیناً بھارتی ہم منصب سے ملنا نہیں چاہوں گا۔

شاہ محمود نے کہا کہ اقوام عالم نے مسئلہ کشمير کے حل پر فوری توجہ نہ دی تو نتائج بہت تباہ کن ہوسکتے ہيں۔

وزير خارجہ نے یہ بھی کہا کہ بھارت مظالم سے توجہ ہٹانے کيلے گھناؤنی حرکت کرسکتا ہے۔ ہمیں جھوٹے فلیگ آپریشن کا خدشہ تھا اور ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube