Friday, January 21, 2022  | 17 Jamadilakhir, 1443

پاکستان میں وائرل بيماريوں کی تشخيص،وجوہات معلوم ہوسکیں گی

SAMAA | - Posted: Sep 22, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 22, 2019 | Last Updated: 2 years ago

جامعہ کراچی ميں ملک کے پہلے وائرولوجی انسٹيٹيوٹ کا افتتاح کرديا گيا ہے۔ پاکستان میں پائے جانے والی تمام وائرل بيماريوں کی تشخيص اب ممکن ہوسکے گی۔

جامعہ کراچی کے ماہرين کا بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔ پاکستان سميت دنيا بھر ميں وائرل ہونيوالی نت نئی بيماريوں کا کھوج لگانے کا انتظام کرديا گیا ہے۔

ان سے بچاؤ کيلئے وائرولوجی مرکز قائم کیا گیا ہے جہاں کسی بھي وائرل انفکيشن کا کھوج لگايا جاسکے گا۔

وائرولوجی ليب اینٹی وائرس ویکسین کی ڈولپمنٹ پر بھی کام کرے گا۔  لیب میں پاکستان بھر ميں وائرل بیماریوں کا کلینکل ڈیٹا بھی مرتب کيا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube