ہوم   > پاکستان

کراچی میں مختلف سبزیوں کی قیمتیں 100 روپے سے متجاوز

SAMAA | - Posted: Sep 20, 2019 | Last Updated: 9 months ago
Posted: Sep 20, 2019 | Last Updated: 9 months ago

مہنگائی کی شرح میں اضافے سے سبزیوں کی قیمتیں تجاوز

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کے بعد کراچی میں مختلف سبزیوں کی قیمتیں 100 روپے سے بھی تجاوز کر گئیں۔

سبزیوں میں کریلا 160 روپے، پھول گوبھی 120 روپے اور بھنڈی 150 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ ٹنڈا اور توری بھی 100 روپے فی کلو ہوچکے ہیں۔

اس کے علاوہ 30 روپے فی کلو میں فروخت ہونے والا آلو 50 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

خریداروں کا کہنا ہے کہ ان کےلیے کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. Avatar
      Anonymous  September 21, 2019 8:04 am/ Reply

    تبدیلی چاہنے والوں کی ایس کی تیسی

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube