Friday, January 21, 2022  | 17 Jamadilakhir, 1443

کراچی میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک جائے گا،محکمہ موسمیات

SAMAA | - Posted: Sep 20, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 20, 2019 | Last Updated: 2 years ago

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی ميں آج درجہ حرارت 39 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیا ت نے کراچی میں کل بروز ہفتے سے 4 دن تک  ہيٹ ويو کی پيشگوئی کی ہے۔ شہر میں آج درجہ حرارت 37 سے39 جانے کا امکان ہے۔ ہیٹ ویو کے دوران درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔

ڈائریکٹر موسمیات سندھ  سرفراز احمد نے بتایا کہ سمندر میں ممبئی کے نزدیک ہوا کا کم دباؤ ہے جس کی وجہ سے کراچی میں ہوا بند ہوجائے گا۔

کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube