Sunday, September 19, 2021  | 11 Safar, 1443

اسلام آباد کے4 تھانوں میں اے ایس پیز تعینات

SAMAA | - Posted: Sep 19, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 19, 2019 | Last Updated: 2 years ago

پولیس اصلاحات  کے تحت اسلام آباد کے4 تھانوں میں اے ایس پیز تعینات کردئیے گئے ہیں۔

اسلام آباد میں پہلےمرحلے میں4 تھانوں میں اے ایس پیز بطور ایس ایچ او تعینات ہوں گے۔ ان تھانوں میں بنی گالہ، کوہسار، بارہ کہو اور انڈسٹریل ایریا شامل ہیں۔ چاروں تھانوں کی گریڈ 16 سے گریڈ 17 پر اپ گریڈیشن بھی کردی گئی ہے۔

اس حوالے سے چیف کمشنر آفس نے اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ 23میں سے19 تھانوں کیلئے مزید نئےاے ایس پیز بھی تعینات ہوں گے۔ چیف کمشنراسلام آباد نےتعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube