ہوم   > پاکستان

فواد چوہدری نے کراچی کا کچرا صاف کرنے کا طریقہ بتادیا

SAMAA | - Posted: Sep 18, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 18, 2019 | Last Updated: 9 months ago

سندھ کو نقصان برسرِاقتدار ٹڈی دَلوں سے ہورہا ہے

وزير سائنس و ٹيکنالوجی فواد چوہدری نے سندھ حکومت کو کچرا کہہ ديا۔

کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جب تک وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور اُن کی کابينہ کے چند لوگوں کو ڈبے ميں بند نہيں کيا جائے گا کراچی کا کچرا صاف ہوسکتا ہے نہ صوبے کی حالت بدل سکتی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت کچرا ہے، پہلے اِس کا صفايا ضروری ہے،سندھ کو نقصان برسرِاقتدار ٹڈی دَلوں سے ہورہا ہے۔

وفاقی وزير کا کہنا تھا کہ مرادعلی شاہ اور  ديگر رہنما لوٹا ہوا پيسا واپس کرديں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube